13 محرم الحرام, 1447 ہجری
گلگت ڈسٹرکٹ میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی طالبات(اسٹوڈنٹس) سے ملاقات
Tue, 4 Jul , 2023
2 years ago
نیکی کی دعوت عام کرنے کے سلسلے میں پچھلے دنوں دعوتِ
اسلامی کے تحت نگرانِ پاکستان مجلس مشاورت اسلامی بہن کی گلگت ڈسٹرکٹ
میں شعبہ تعلیم سے تعلق رکھنے والی طالبات (اسٹوڈنٹس)سے ملاقات ہوئی۔