20 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ
دارالسنہ (اسلامی
بہنیں)کے زیر اہتمام کراچی ایسٹ زون1 ملیر کابینہ میں دینی کام کورس کا انعقاد ہوا جس میں جامعات المدینہ کی تقریباً 52 طالبات نے شرکت کی
۔
کورس
میں شریک اسلامی بہنوں کو مبلغات دعوت اسلامی نے دینی کام کرنے کا
طریقہ سیکھایا اور انہیں شرعی پردہ کرنے کا ذہن
دیتے ہوئے مدنی برقع پہننے کی ترغیب
دلائی نیز جن کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے انہیں دینی کام کی ذمہ داری لیکر عملی طور پر دینی کام کرنے کاذہن دیا ۔