اَلْحَمْدُلِلّٰہِ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“میں جامعاتُ المدینہ
کے مدرسین و مدرسات اور طلبہ و طالبات
کے لکھے ہوئے مضامین شائع کرنے کا سلسلہ
شروع کیا جا رہا ہے ۔ جن کے مضامین پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کریں گے اِنْ شَآءَ اللہ انہیں700روپے، 500روپے اور 300 روپے کی کتابیں خریدنے کے لئے مدنی چیک پیش کیا جائے گا نیز دیگر کے مضامین
”دعوت اسلامی کے شب و روز(ویب سائٹ) “پر شائع کئے جائیں گے اور نام بھی ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ میں شائع
کئے جائیں گے۔
نوٹ:اسلامی بھائی ویب سائٹ کے لئے اپنی تصاویر
بھی بھیج سکتے ہیں۔
مضامین کے عنوانات
اور بھیجنے کا جدول(Schedule) برائے مدرسین و طلبہ
نمبرشمار |
مہینا |
مضمون بھیجنے کی آخری تاریخ |
موضوع:1 |
موضوع:2 |
موضوع:3 |
01 |
رجب المرجب 1441ھ |
25جمادی الاولیٰ 1441ھ |
تقوی و پرہیزگاری کیسے حاصل ہو؟ |
خوش اخلاقی کے فوائد |
تلاوتِ قراٰن کے فضائل |
02 |
شعبان المعظم 1441ھ |
25جمادی الاخریٰ 1441ھ |
مطالعہ کے فوائد |
سنت کی اہمیت |
جنت کیسی ہے؟ |
03 |
رمضان المبارك 1441ھ |
25رجب المرجب 1441ھ |
بزرگانِ دین کا شوقِ مطالعہ |
نماز میں خشوع و خضوع کی اہمیت |
علمِ حدیث کی اہمیت |
04 |
شوال المكرم 1441ھ |
25شعبان المعظم 1441ھ |
اصلاح کرنے کا انداز کیسا ہونا چاہیے؟ |
اچھی کتاب بہترین دوست ہے |
وقت کی اہمیت |
05 |
ذوالقعدة الحرام 1441ھ |
25رمضان المبارک 1441ھ |
سلامتی کے تین اصول تقلیلِ کلام، تقلیلِ طعام اور تقلیلِ
منام |
وقت کا بہترین استعمال کرنے کا طریقہ |
استاد کے ادب کے فوائد |
06 |
ذوالحجۃ الحرام 1441ھ |
25شوال المکرم 1441ھ |
کن علوم کا سیکھنا فرض ہے؟ |
موت کو یاد کرنے کے فوائد |
بداخلاقی کے نقصانات |
07 |
محرم الحرام 1442ھ |
25ذوالقعدۃ الحرام 1441ھ |
علمائے کرام کی صحبت کے فوائد |
ناشکری کی مختلف صورتیں |
صحابۂ کرام کے فضائل |
08 |
صفر المظفر1442ھ |
25ذوالحجۃ الحرام 1441ھ |
رسول اللہ ﷺ کا بچوں کی تربیت کا انداز |
فتاویٰ رضویہ کی خصوصیات |
باادب با نصیب |
09 |
ربیع الاول1442ھ |
25محرم الحرام 1442ھ |
جمعِ حدیث کے لئے بزرگانِ دین کی کوششیں |
کتبِ حدیث کی مختلف اقسام |
نامِ محمد کے فضائل و برکات |
10 |
ربیع الآخر1442ھ |
25 صفر المظفر 1442ھ |
غوث پاک کی اصلاحی خدمات |
کرامت کی تعریف اور اقسام |
والدین کی اہمیت |
11 |
جمادی الاولیٰ 1442ھ |
25 ربیع الاوّل 1442ھ |
دینِ اسلام میں استاد کی اہمیت |
مطالعہ کرنے کا درست طریقہ |
بے ادب بے نصیب |
12 |
جمادی الاخریٰ 1442ھ |
25ربیع الآخر 1442ھ |
میانہ روی اور اعتدال کی اہمیت |
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے |
کتاب کے ادب کی اہمیت |
مضامین کے عنوانات
اور بھیجنے کا جدول(Schedule) برائے مدرسات و طالبات
نمبرشمار |
مہینا |
مضمون بھیجنے کی آخری تاریخ |
موضوع:1 |
موضوع:2 |
موضوع:3 |
01 |
رجب المرجب 1441ھ |
25جمادی الاولیٰ1441ھ |
تقوی و پرہیزگاری کیسے حاصل ہو؟ |
خوش اخلاقی کےفوائد |
تلاوتِ قراٰن کے فضائل |
02 |
شعبان المعظم 1441ھ |
25جمادی الاخریٰ1441ھ |
مطالعہ کے فوائد |
سنت کی اہمیت |
جنت کیسی ہے؟ |
03 |
رمضان المبارك 1441ھ |
25رجب المرجب1441ھ |
صحابیات کی دینی خدمات |
علم دین حاصل کرنے کےفضائل |
علمِ حدیث کی اہمیت |
04 |
شوال المكرم 1441ھ |
25شعبان المعظم1441ھ |
اصلاح کرنے کا انداز کیسا ہونا چاہیے؟ |
اچھی کتاب بہترین دوست ہے |
وقت کی اہمیت |
05 |
ذوالقعدة الحرام 1441ھ |
25رمضان المبارک1441ھ |
سلامتی کے تین اصول تقلیلِ کلام ، تقلیلِ طعام اور تقلیلِ
منام |
وقت کا بہترین استعمال کرنے کا طریقہ |
خواتین صلۂ رحمی کو کیسے بڑھا سکتی ہیں؟ |
06 |
ذوالحجۃ الحرام 1441ھ |
25شوال المکرم1441ھ |
کن علوم کا سیکھنا فرض ہے؟ |
موت کو یاد کرنے کے فوائد |
بداخلاقی کے نقصانات |
07 |
محرم الحرام 1442ھ |
25ذوالقعدۃ الحرام1441ھ |
خاتون جنت کی سیرت سے درس |
فرض علوم سیکھنے کی اہمیت |
عورت اور ناشکری |
08 |
صفر المظفر1442ھ |
25ذوالحجۃ الحرام1441ھ |
رسول اللہ ﷺ کا بچوں کی تربیت کا انداز |
عورت و بد شگونی |
گناہوں کی نحوست |
09 |
ربيع الاول1442ھ |
25محرم الحرام1442ھ |
اخراجات میں کفایت شعاری |
کتبِ حدیث کی مختلف اقسام |
باادب با نصیب |
10 |
ربيع الآخر1442ھ |
25 صفر المظفر1442ھ |
غوث پاک کی اصلاحی خدمات |
کرامت کی تعریف اور اقسام |
والدین کی اہمیت |
11 |
جمادی الاولیٰ 1442ھ |
25 ربیع الاوّل1442ھ |
نمازنہ پڑھنے کی وعیدیں و نقصان |
مطالعہ کرنے کا درست طریقہ |
بے ادب بے نصیب |
12 |
جمادی الاخریٰ 1442ھ |
25ربیع الآخر1442ھ |
میانہ روی اور اعتدال کی اہمیت |
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے |
کتاب کے ادب کی اہمیت |
مزید معلومات حاصل کرنے اور مضامین بھیجنے کے لئے اس نمبر پر واٹس اپ کیجئے
03087038571
میل کیجئے
mahnama@dawateislami.net