21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ علی ٹاؤن
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں سرگودھا،شاہین اور سلانوالی کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد رفیع عطاری
نے شرکا کی تربیت کی اور اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مدنی کاموں کے حوالے سے
مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا اور آئندہ کے اہداف طے کئے۔