10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت
گزشتہ دنوں کراچی صدر کابینہ میں پی ای سی ایچ ایس لائنز یریا میں شخصیات اجتماع
ہواجس میں مخیر اورمذہبی تنظیم سے تعلق رکھنے والی ایڈووکیٹ اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے’’دعا کے فضائل ‘‘
کےموضوع پر بیان کیا اور دعوتِ
اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کرتےہوئے
دینی کاموں میں حصہ لینےکی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ سننےکاذہن بھی دیا ۔ بعد میں پاکستان شعبہ ذمہ داراسلامی بہن سے ان کے گھر جاکر ان
کےعزیز کی فوتگی پر ان سے تعزیت کی اور
صبر کرنے کی تلقین کی ۔