9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت گزشتہ دنوں لیاقت آباد کابینہ میں شخصیات اجتماع کاانعقاد ہواجس میں کم و بیش 31 اہل ثروت اور
زمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح ذمہ داراسلامی بہن نے بیان کرتےہوئے
اجتماع ِپاک میں شرکت کرنے ماہنامہ فیضانِ
مدینہ کی بکنگ کروانے اور راہ خدا عزوجل میں
مال خرچ کرنے کا ذہن دیاجس پر شرکانے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا ۔