20 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کےاسپیشل
پرسنزڈیپارٹمنٹ کےتحت لانڈھی کابینہ میں اسپیشل
پرسنزکےلئےسیکھنےسکھانےکاحلقہ لگایاجس میں مقامی اسپیشل پرسنزنےشرکت کی۔
اس حلقےمیں ریجن ذمہ دار محمد جمیل عطاری نےسنتوں
بھرا بیان کرتےہوئےاسپیشل پرسنزکی تربیت ورہنمائی کی۔بعدازاں ایک اسلامی بھائی
کےگھراُن سےعیادت کابھی سلسلہ رہا۔
اس موقع
پر رکن کابینہ لانڈھی شاہد عطاری سمیت
دیگرذمہ داران بھی موجودتھے۔(رپورٹ: محمد سمیرہاشمی عطاری اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)