12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ایسٹ 
زون1 لانڈھی کابینہ کی ڈویژن بابر
مارکیٹ میں مدنی مشورے کاانعقاد
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 31 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےشعبہ اصلاح اعمال للبنات کے
تحت  گزشتہ دنوں کراچی ایسٹ  زون1 لانڈھی کابینہ کی  ڈویژن بابر مارکیٹ میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس
میں ڈویژن تا ذیلی سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ مشاورت  ذمہ داراسلامی بہن نے مدنی مذاکرہ کارکردگی  کانیوفارم سمجھایا نیزماہانہ رسالہ نیک  اعمال کی جائزہ کارکردگی اور ہفتہ وار رسالہ کارکردگی وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔ دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے منسلک  اسلامی بہنوں کی لِسٹیں تیار کرنے کا ذہن دیاجس پر  اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
            Dawateislami