دعوت  اسلامی کے تحت یکم رجب المرجب 1441ھ کو لاہور ریجن (شمالی، جنوبی،گوجرانوالہ، ڈیرہ اسماعیل خان،پشاور، ہزارہ، گلگت)میں 747 مقامات پر سحری اجتماعات کا انعقا د کیا گیا جن میں کم و بیش 7 ہزار 24 اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ مبلغین دعوت اسلامی نے سنتوں بھرے بیانات کئے۔اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ 6 رجب المرجب 1441ھ تک سحری اجتماعات کا سلسلہ جاری رہے گا۔