دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت لاہور کی مختلف یونیورسٹیز میں اجتماعِ میلاد منعقد کئے جارہے ہیں۔ 4نومبر 2019ء بروزپیر 10بجے لاہور گیریژن یونیورسٹی، 5نومبر 2019ءبروز منگل 11:30 بجے Comsats یونیورسٹی ، 5نومبر2019ء بروز منگل دن 2بجے یونیورسٹی آف لاہور، 5نومبر 2019ء شام 6:30 بجے Lums یونیورسٹی اور 5نومبر 2019ء بروز منگل رات 8:30 بجے U.A.Tیونیورسٹی میں اجتماعِ میلاد منعقد کیا جائیگا۔ جس میں مبلغ دعوت اسلامی محمد ثوبان عطاری طلبۂ اور اساتذہ کے درمیان سنّتوں بھرے بیانات فرمائیں گے۔