19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 2دسمبر2021ء کو لاہور
ریجن اطراف ڈيفنس کابینہ میں ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ مشاورت اور ڈويژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ خبر گيری‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کے حوالے
سے تربيتی نکات بتائے نیز
کارکردگی شیڈول فارم کا جائزہ لیا اور ديگر دينی کاموں پر حوصلہ افزائی بھی کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو رسائل کے تحفے پيش کئے۔