8 رجب المرجب, 1446 ہجری
مجلس رابطہ ذمہ دار اسلامی بہن کا شخصیات کے درمیان درس
اجتماع کا انعقاد
Sun, 13 Sep , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کے شعبہ مجلس رابطہ کے زیر اہتمام 9 ستمبر 2020 ء کو کراچی کے علاقہ عزیزآباد، مینا بازار لیڈیز مارکیٹ میں درس اجتماع کیا
گیا جس میں 10 شخصیات اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔