9 رمضان المبارک, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے تحت کورنگی
ساڑھے3 کراچی لانڈھی کابينہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں ڈویژن مشاورت کی اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
کابينہ مشاورت ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی
بہنوں کوشعبہ میں بہتری کےحوالےسے نکات بتائے اور کفن دفن ٹیسٹ دینے کے لئے ترغیب
دلاتےہوئے شرکاکو اہداف دئیے جس پر اسلامی بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔