14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام19 دسمبر 2020ء کو کراچی ڈویژن کورنگی ساڑھے 3 میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
تا ذیلی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز علاقائی دورہ کے نکات پر کلام ہوا۔ بہتر
کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی جبکہ شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے گئے۔