دعوتِ اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کےتحت گزشتہ دنوں کراچی ساؤتھ زون2 گلشن مزدور اسکول بنام ’’کڈز اکیڈمی ‘‘میں ون ڈے سیشن کا انعقاد ہواجس میں 10 ٹیچرز نے شرکت کی۔

زون زمہ داراسلامی بہن نےسیشن میں شریک ٹیچرز کےدرمیان اصلاحی بیان کیا اور ساتھ ہی علمِ دین حاصل کرنے کی ترغیب دلائی نیزانہیں دعوتِ اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کرتےہوئے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کاذہن دیا جس پر سب نے اچھی اچھی نیتیں کی اور آئندبھی اس طرح کے سیشن رکھنے کی خواہش کااظہار کیا ۔