5 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی
کھوکھراپار میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت سیکھنے سکھانے کا حلقہ
Sat, 1 Jan , 2022
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 11 دسمبر 2021 ء کوکراچی زون ایسٹ 1 ملیر کابینہ ڈویژن
کھوکھراپار میں سیکھنے سکھانے کے حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں شعبہ رابطہ زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے اصلاحی بیان کیا، نماز
کی پابندی اور وقت پر ادا کرنے کا ذہن
دیا۔ روزانہ درود پاک پڑھنے کی نیتیں بھی کیں۔