9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس فیضان اسلام کےزیر اہتمام پچھلے دنوں کراچی صدر کابینہ، لائنز ائیریا میں مجلس رابطہ کی کابینہ سطح ذمہ
دار اسلامی بہن نے ایک نیو مسلم سے ملاقات
کی۔ او رنیکی کی دعوت دی جس پر انہوں نے قرآن پاک و فرض علوم سیکھنے کی خواہش
ظاہر کی اور کہا آج دعوت اسلامی والیوں سے مل کر لگ رہا ہے کہ میں نے ٹھیک دین چنا
ہے۔