9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس رابطہ کے تحت 30 نومبر کو کراچی عزیز آباد میں مخیر اسلامی بہن کے گھر
پر محفل نعت منعقد ہوئی جس میں کم و بیش
100 شخصیات اور مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلس
مشاورت نگران اسلامی بہن نے بیان کیا اور دورانِ بیان دعوت اسلامی کے سنتوں بھرے
اجتماع میں شرکت کرنے، نیکی کی دعوت دینے، فیضان نماز کورس کرنے و نماز پڑھنے کا
ذہن دیاجس پر شرکا نے اچھی نیتیں پیش کیں۔