14 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیر اہتمام پچھلے دنوں گلزار ہجری کابینہ کے ایک نئے ذیلی میں علاقائی
دورہ ہوا جس میں زون مشاورت اور کابینہ مشاورت سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے علاقائی دورہ کی فائل سمجھائی اور تربیت کی جس کے بعد گھر گھر نیکی دعوت کا سلسلہ
ہوا اور اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی
مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔