15 رجب المرجب, 1446 ہجری
حیدرآباد ریجن سکھر زون خیر پور خاص کابینہ میں اصلاح
اعمال اجتماع کا انعقاد
Mon, 28 Dec , 2020
4 years ago
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن سکھر
زون خیر پور خاص کابینہ میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں تقریباً 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو
رسالہ نیک اعمال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے نیک اعمال کی رسائل پُر کرنے اور ہر ماہ ذمہ دار اسلامی بہن کوجمع کروانے کا ذہن دیا ۔