19 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ (اسلامی
بہنیں)
کے تحت29 نومبر 2021ء بروز پیرپاک مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے کراچی ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ کال مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن تا کابینہ شعبہ ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کیا۔
مدنی مشورہ میں ماہانہ کارکردگی شیڈول اور دیگر دینی کام بروقت کرنے کی
ترغیب دلائی گئی۔ اس کے علاوہ ماتحت اسلامی بہنوں کو مضبوط بنانے کا ذہن دیا گیا ۔مزید مسائل کے
حل بھی پیش کئے گئے۔