12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				کراچی ریجن  میں شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹر نیٹ مدنی مشورہ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 30 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات  کے زیر اہتمام پچھلے دنوں  کراچی ریجن میں شعبہ کفن دفن کی ذمہ دار  اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ  مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن مشاورت اور زون سطح
کی  ذمہ دار اسلامی بہنوں  نے شرکت کی۔
 ریجن
نگران اسلامی بہن نے کفن دفن کے شعبے کے ذریعے نیکی کی دعوت کو عام کرنے کے لئے ایصالِ ثواب کے اجتماع منعقد کرنے کا ذہن
دیا نیز تقسیم رسائل کی ترغیب دلاتےہوئے اس کا ہدف دیاجبکہ  ایصال ثواب اجتماع میں بیان کے لئے ہر سطح کی
ذمہ دار اسلامی بہن کو موقع فراہم  کرنے کی
ترغیب دلائی ۔
            Dawateislami