5 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیراہتمام 20 دسمبر 2021ء کوکوئٹہ خضدار کابینہ کےعلاقےجعفر آباد میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 31 اسلامی بہنوں نے شرکت کی، کابینہ نگران
نے ”نماز “کے موضوع پر بیان کیا نماز کا طریقہ سکھایا نیز اسلامی بہنوں کو دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔
اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہارکیا۔