2 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ کفن دفن کے زیرِ اہتمام 27 دسمبر 2021 ءبرزو پیر کراچی بن قاسم زون
کابینہ قائد آباد میں زون سطح کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون، کابینہ اور علاقہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
زون
مشاورت اسلامی بہن نے اپنے شعبہ کےمدنی پھول دیتے ہوئے ٹیسٹ کی تیاری کے تعلق سے
مدنی پھول دئیے اور ہر ذیلی حلقوں میں کفن ودفن کے بینرز آویزاں کئے جانے کی بھی
ترغیب دلائی نیز ڈویژن پر ایک اسلامی بہن کا تقرر بھی کیا گیا۔ اسلامی بہنوں نے
ٹیسٹ دینے کی نیتیں بھی پیش کیں۔