29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی
مجلس کفن دفن کے تحت گوجر خان کابینہ میں20اکتوبر2019ء
بروز اتوار کفن دفن اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃالمدینہ فیضانِ عطار کے طلبۂ کرام نے شرکت
کی۔ بعد ازاں ریجن ذمہ دار نے طلبۂ کرام کا مدنی مشورہ لیا جس میں پانچ رکنی کفن دفن مجلس بنائی گئی اور شعبے سے متعلق مختلف نکات پر بات چیت ہوئی۔(رپورٹ، محمد دانش عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس کفن دفن
اسلام آباد)