12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جون 2023ء میں شعبہ کفن دفن للبنات کے تحت ملک و
بیرونِ ملک میں ہونے والے دینی کام
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 20 Jul , 2023
									
                                
																
								2 years ago
								
								
								
							عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی  کے تحت ملک و بیرون ملک میں مختلف شعبہ
جات کے ذریعے دینی و فلاحی کاموں کا سلسلہ
جاری ہے، ان ہی میں ایک شعبہ کفن دفن بھی ہے۔
 جون 2023 میں اس شعبے کے تحت بیرونِ
ملک میں کم و بیش 66 مقامات پر کفن دفن تربیتی اجتماعات ہوئے جس میں کفن دفن کی
تربیت حاصل کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 821 رہی نیز 49  غسل میت ہوئے جس میں 43 لواحقات سے تعزیت کا
سلسلہ رہا۔
            Dawateislami