2 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
کراچی ایسٹ زون 2 گلزار ہجری کابینہ ڈویژن میمن
نگر میں دینی حلقے کا انعقاد
Mon, 20 Dec , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 16نومبر2021 ءکوکراچی
گلزار ہجری کابینہ ڈویژن میمن نگر میں سیکھنے سکھانےکےحلقےکا انعقاد ہواجس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
اس حلقےمیں شجرہ شریف سے ایک شعر کی وضاحت کے ساتھ ساتھ ایک ورد بھی یاد
کروایا گیااور فقہ میں ” مسافر کی نماز“ کے مسائل جبکہ
زون مشاورت نے ترغیبی بیان میں انفرادی کوشش کے
فضائل اور طریقے بتائے نیزنیک اعمال کے شعبے میں سوال کی مذمت پر بیان ہوا۔