9 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 30 دسمبر 2021ء کوجڑانوالہ زون، شاہ کوٹ کابینہ ڈویژن بلوچنی
میں ایک اسلامی بہن کے گھر محفل اجتماع ذکر و نعت رکھا گیا۔نگرانِ ڈویژن نے نماز،
حیا اور پردے کے موضوع پر بیان کیااور اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے ہفتہ
وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کا ذہن بھی دیا اور اجتماع کی برکتیں بھی لٹائی، سلامی
بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔