4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Friday, May 2, 2025
اسلامی
بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ اہتمام 13 اکتوبر 2020ء کو جنوبی لاہور
زون میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے علاقائی دورہ کیا۔ زون نگران نےعلاقائی دورے میں
شرکت کی نیز اسلامی بہنوں نے اجتماع میں آنے کی نیت کی۔