19 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی لیاری ڈویژن جمعہ بلوچ میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت محفل نعت
Sat, 1 Jan , 2022
3 years ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت 16 دسمبر 2021 ءکراچی زون ساؤتھ ڈویژن
جمعہ بلوچ میں اہل ثروت منسلک اسلامی بہن
کے گھر ایصال ثواب کے سلسلہ میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیاجس میں کابینہ مشاورت (شعبہ
محفل نعت )، کابینہ مشاورت (شعبہ رابطہ)،ڈویژن مشاورت (شعبہ رابطہ) ودیگر ذمہ
داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔کابینہ
مشاورت نے نیکی کی دعوت کے فضائل پر بیان کیا، اجتماع میں شرکت کرنے اور شارٹ
کورس کرنے کا ذہن دیا۔ اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ نیتیں پیش کیں۔