10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں جوہر ٹاؤن اور واہ کینٹ کابینہ کےعلاقہ عمر فاروق میں مدنی مشوروں
کا انعقاد ہوا جن میں زون تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے سفری جدول اور دو سطح تک
بذریعہ کال مدنی مشورہ لینےکاذہن دیانیز ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےاور دیگر دینی کاموں پر عمل کرنےکی دعوت دی ۔مزید تقرریاں مکمل کرنے کی ترغیب دلاتےہوئےشعبہ
کی ترقی کے حوالے سے مدنی پھول پیش کئےجس
پر ذمہ دار اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔