28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ملکی اور عالمی سطح کی جامعۃ المدینہ گرلز ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 10 Feb , 2024
295 days ago
اسلامی بہنوں کو عالمہ بنانےوالے شعبے جامعۃ
المدینہ گرلز (اورسیز) کے حوالے سے دعوتِ اسلامی کے تحت 12 جنوری 2024ء کو آن
لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ انڈونیشیاریجن، ملکی اور عالمی سطح کی جامعۃ
المدینہ گرلز ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے اس
مدنی مشورے میں گفتگو کرتے ہوئے بیرونِ ممالک میں قائم دعوتِ اسلامی کے جامعات
المدینہ گرلز کی تعلیم، نظام اور دیگر اہم امور پر مشاورت کی۔