دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 8 دسمبر 2021ء کو جڑانوالہ زون کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی  مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور اراکین زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کی 8 دینی کاموں کو مضبوط کرنے کے حوالے سے تربیت کی۔ اس کے علاوہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کےحوالے سے اہم نکات پر کلام کیا جس پر ذمہ داراسلامی بہنوں نے اجتماع پاک کے اہم مدنی پھول کو لکھا ۔