دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 9 دسمبر 2021ء  کو جڑانوالہ زون، جڑانوالہ کابینہ کی ڈویژن جڑانوالہ کے علاقہ 28 ستیانہ روڈ کے ذیلی حلقے میں محفل نعت کا انعقاد ہواجس میں زون نگران اسلامی بہن نے ’’ بچوں کی تربیت‘‘ کے موضوع سنتوں بھرا بیان کیا۔

اس میں اسلامی بہنوں کو مدنی چینل دیکھنے اور شرعی پردہ کرنے کا ذہن دیتے ہوئے برقع پہننے کی نیتیں کروائی ، پھر دعا اور صلوٰة وسلام پر اختتام ہوا۔