8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ڈیرہ اسماعیل خان زون   میں قائم جامعۃالمدینہ للبنات میں  مدنی مشورےکاانعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 13 Jul , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے
تحت گزشتہ دنوں ڈیرہ اسماعیل خان زون میں قائم جامعۃالمدینہ للبنات میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں ناظمہ، معلمات
و طالبات نےشرکت کی ۔
پاکستان نگران اسلامی بہن نے’’اسلاف کا جذبہ
قربانی ‘‘ کے موضوع پر بیان کیااورمدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں  کو دینی کام کرنے کا ذہن دیتےہوئے ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے ، مدرستہ
المدینہ بالغات کا آغاز کرنے اورشارٹ
کورسز میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی  ۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	