19 رجب المرجب, 1446 ہجری
16 فروری جٹ لائن لائنز ایریا کراچی میں
سنتوں بھرا اجتماع ہوگا، مولانا عبد الحبیب عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
Sat, 15 Feb , 2020
4 years ago
16 فروری 2020ءبروز اتوار بعد نماز فجر جٹ
لائن لائنز ایریا کراچی کی جامع مسجد نور
میں دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سنّتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جائیگا جس میں رکنِ شوریٰ مذہبی اسکالر مولانا حاجی عبد
الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔جامع مسجد نور میں فجر کی نماز 6:30 بجے
ادا کی جائیگی۔