27 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مختلف شہروں کے رہائشی
کورسز میں بذریعہ
لنک نگران پاکستان مشاورت حاجی شاہد عطاری کا بیان
Mon, 27 Sep , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ دار السنہ للبنات کے زیر اہتمام کراچی، حیدر آباد، ملتان، فیصل
آبادم، سرگودھا، اوکاڑہ، راولپنڈی اور گجرات میں قائم دار السنہ میں رہائشی کورسز (فیضان قرآن کورس،
ناظرہ قرآن کورس، معلمہ مدنی قاعدہ کورس، مفتشہ کورس) جاری ہے۔
دوران
کورس نگران پاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری نے پردے میں موجود اسلامی بہنوں
کے درمیان بذریعہ لنک ”تعلیم قرآن کی اہمیت“ کے موضوع پر بیان کیا۔
بیان کے بعد اسلامی بہنوں کی جانب سے مختلف نیتیں پیش کی گئیں جن کی تفصیلات درجِ ذیل ہے:
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں پڑھنے کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد:188
اسلامی
بہنوں کےمدرسۃ المدینہ میں پڑھانے کی نیت کرنے اسلامی بہنوں کی تعداد:151
روزانہ
ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:54