15 رجب المرجب, 1446 ہجری
5 جنوری 2025ء کو دعوتِ اسلامی کے تحت اسلام آباد سٹی کی ذمہ داران کا ماہانہ مدنی
مشورہ منعقد ہوا جس میں سٹی نگران، سٹی
مشاورت اور زون نگران سمیت شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
دعوتِ اسلامی کی نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے اپنی گفتگو کے دوران 2024ء میں ہونے والے 8 دینی کاموں کا جائزہ لیا اور 2025ء کے 8 دینی کاموں نیز رمضان عطیات کے اہداف طے کئے۔
علاوہ ازیں 2024ء کے ٹیلی تھون میں نمایاں
کارکردگی پیش کرنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاور
ت اور نگرانِ اسلام آباد سٹی مشاورت نے تحائف سے نوازا جبکہ مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں نے اپنے
اہداف کو پورا کرنے کے لئے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں ۔