24 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے لئے ہونے والے ٹیلی
تھون 2024ءکے سلسلے میں 26 اکتوبر 2024ء
کو اسلام آباد سٹی میں ایک میٹ اپ ہوا جس
میں ذمہ دار ان سمیت دیگر اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
دورانِ میٹ اپ نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی
بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا جس میں انہوں نے ”راہِ خدا عزوجل میں خرچ کرنے کے فضائل“ بتاتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ڈونیشن کی ضرورت و اہمیت بیان کی۔
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کی
ذہن سازی کرتے ہوئے اُنہیں ترغیب دلائی جس پر انہوں نےاچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔