28 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی طرف سے 2دسمبر 2021 ء کو میر پور خاص کابینہ میں مدنی
مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ نگران کابینہ مشاورت و زون
مشاورت ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو تربیتی نکات بتائے اور سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے آئندہ کے لئے اہداف دیئے ۔