12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت جھنگ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں گونگے،
بہرے، نابینا اور معذور افراد نے شرکت کی۔
نگران
پاک کابینہ آفس محمد عمران عطاری مدنی نے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھولوں سے نوازا
جس کی اشاروں کی ترجمانی رکن زون جھنگ غلام مصطفےٰ عطاری نے کی۔ (رپورٹ:
محمد سمیر عطاری، میڈیا
ڈیپارٹمنٹ اسپیشل پرسنز ، Content: Mohammad Hussain Attari)