20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ
کراچی میں ہر ہفتے بعد نما زِ عشاء مدنی
مذاکرہ شروع ہوجاتا ہے جس میں امیرِ اہلِ
سنّت علامہ محمد الیاس عطار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ اپنے حکمت
بھرے نکات سے عاشقانِ رسول کی تربیت اور
ان کے سوال کے جواب عطا فرماتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ مدنی مذاکرہ مدنی چینل پر
براہِ راست نشر کیا جاتا ہے جس کے
ذریعے ملک و بیرونِ ملک کے عاشقانِ رسول علمِ دین سے روشناس ہوتے ہیں ۔