10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کےتحت گزشتہ دنوں حیدرآباد زون میں
مختلف مقامات پر’’ Environment Day ‘‘کا سلسلہ
ہواجن میں مبلغات دعوتِ اسلامی نے ’’درختوں کی اہمیت ‘‘بتاتےہوئے دعوت
اسلامی کے شعبے FGRF کا تعارف پیش کیا اور دینی کاموں میں حصہ لینےکاذہن دیتےہوئےہفتہ وار سنتوں
بھرےاجتماع میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی۔
جس پرشخصیات
نے ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے پودے لگانے اور دعوت اسلامی کے اس شعبے کے
ساتھ تعاون کرنے کی نیتوں کا اظہار کیا۔