10 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد زون کی حیدرآباد کابینہ اور لطیف آباد کابینہ میں
شخصیات کو نیکی کی دعوت دی گئی جن میں ایڈوکیٹ ڈی -ایس پی-کے اہل خانہ اوردیگر اہل
ثروت شخصیات شامل ہیں۔
ریجن
سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نےشخصیات کو
سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےکا ذہن
دیااور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کاذہن دیا جس پرچند شخصیات نے ہاتھوں ہاتھ اچھی نیتوں کااظہارکیا آخر میں شخصیات کو رسائل اور ماہنامہ فیضان مدینہ کےشمارےبھی
تحفے میں پیش کئے گئے۔