21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے تحت کشمیر زون
ہجیرہ کے اطراف میں عاشقانِ رسول نے نگرانِ زون کے ہمراہ تین دن کے قافلے میں سفر
کیا ۔دورانِ قافلہ اسلامی بھائیوں نے علاقائی دورہ کیا جس میں اہلِ علاقہ کو نیکی کی دعوت دیتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے
میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: غلام مجتبیٰ
عطاری، نگرانِ کابینہ)