12 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Saturday, May 10, 2025
دعوتِ اسلامی کے تحت 16مارچ2020ء بروز پیر شریف لاہور
ریجن گجرانوالہ زون حافظ آباد کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا۔ مدنی مشورے میں اراکین کابینہ، علاقائی نگران ، مدرسہ المدینہ بالغان کے ذمہ
داران اور عُشر ذمہ داران نے شرکت کی۔اس موقع پر نگران زون عبدالوہاب عطاری نے ظاہر
و باطن کی اصلاح سےمتعلق تربیت فرماتے
ہوئے مدنی عطیات بڑھانےاور نئے ادارے
کھولنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:محمد
دانش عطاری، حافظ آباد کابینہ کارگردگی
ذمہ دار)