10 رجب المرجب, 1446 ہجری
کراچی گلشن کابینہ میں رابطہ برائے شخصیات
للبنات کے زیراہتمام نیکی کادعوت کاسلسلہ
Wed, 30 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات کے
زیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی گلشن کابینہ میں نیکی کادعوت کاسلسلہ ہوا جس میں ریجن اور کابینہ ذمہ داراسلامی بہنوں
نےملکر دینی ادارے الحرمین کی اونر کودعوتِ اسلامی کے دینی کاموں پر مشتمل سرگرمیوں سےآگاہ کیا جس پر انہوں
خوشی کااظہار کرتےہوئےدعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں تعاون کی نیتیں پیش کیں اور اسلامی بہنوں کو تحائف
بھی پیش کئے ۔
اسی طرح ایک مخیر اسلامی بہن کے گھر دعوت اسلامی کےشعبہ FGRF کےتحت ہونے والے کاموں پرمشتمل ون ڈے سیشن رکھا گیا جس میں ریجن ذمہ داراسلامی بہن نےشعبہ FGRF کا تعارف دیتے ہوئے دعوت اسلامی سے منسلک رہنے کے ترغیب دلائی۔