9 رجب المرجب, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں
کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کراچی گلشن کابینہ میںA night of journey کورس کا انعقاد ہوا جس میں اہل ثروت اور دیگر ذمہ داراسلامی بہنوں
نے شرکت کی ۔
شعبہ رابطہ کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے سفر معراج کے بارے میں
معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کےشعبہ جات کاتعارف پیش کیا اور اجتماعِ
پاک میں شرکت کی دعوت پیش کی جس پر اسلامی بہنوں نےاپنی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔