29 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شب و روز (اسلامی بہنیں)کے تحت 4 دسمبر2021ء کو ڈیرہ
اسماعیل خان ڈویژن ڈيرہ سيٹی علاقہ گرين ٹاؤن ميں اجتماع پاک ہوا جس میں شب و روز زون ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
زون ذمہ
دار اسلامی بہن نے شعبہ
شب و روز کے حوالے سے نکات بتائے اور اسلامی بہنوں کو بروقت
دینی کاموں کی خبریں آگے جمع کروانے کا ذہن دیا ۔