دعوت اسلامی کے تحت گاجی شاہ گوٹھ تھانہ بولاخان سندھ میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں علاقہ تا کابینہ سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگران گڈاپ زون نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور12مدنی کاموں کو مضبوطی سے کرنے اور صبح بہاراں اجتماع و جلوس میلاد کے حوالے سےاہم امور پر نکات دئیے۔ (رپورٹ، محمد خالد عطاری، نگران کابینہ)